• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورٹ قاسم میں بحری جہاز کے بھارتی عملے پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

کراچی( ثاقب صغیر )پاکستانی بندرگاہ پربحری تجارتی جہاز کےبھارتی عملے کی دستاویزات میںسنگین بے ضابطگیوںکا انکشاف ہوا ہے ۔ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی عملے پر10لاکھ روپے کاجرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے پورٹ قاسم پر لنگر انداز کنٹینر شپ AGAMEMNON 8 پر تعینات دو بھارتی شہریوں کے سی مین دستاویزات کی جانچ پڑتال کے دوران اہم بے ضابطگیوں کا سراغ لگا لیا۔

ملک بھر سے سے مزید