• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی ٹاؤن کی کونسل افسر معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ بلدیات سندھ نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی کی کونسل افسرشمونہ صدف (بی پی ایس 19) کو فوری طور پر معطل کر دیا ہےاس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشنجاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف چارج شیٹ علیحدہ سے جاری کی جائے گی انہیں الزامات کے تحت معطل کیا گیا ہے

ملک بھر سے سے مزید