• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم بلاول بھٹو کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے، وقار مہدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی کرنے والے ایم کیو ایم رہنماؤں کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کا "میٹ دی پریس" سے خطاب حقائق، دلائل اور عوامی جذبات کی حقیقی ترجمانی تھا، تاہم ایم کیو ایم ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔ ​
ملک بھر سے سے مزید