• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی اسمگلنگ اور بیرونملک ملازمت کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤالدین سرکلز میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملک بھر سے سے مزید