• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقامی منڈیوں میں چینی کی قیمتوں کا استحکام برقرار رکھا جائے، اسحاق ڈار


اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ مقامی منڈیوں میں قیمتوں کا استحکام برقرار رکھا جائے ،بدھ کو فاضل چینی کی برآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔
ملک بھر سے سے مزید