• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

457 پروازیں آپریٹ، کوالالمپور کراچی کی پروازوں میں 9 گھنٹے تک تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ کی گئیں 74منسوخ یا نانآپریشنل رہیں جبکہ 59پروازوں میں تاخیر ہوئی جن میں کوالالمپور سے کراچی کی پروازوں او ڈی 135، 136 میں 9 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید