• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر برادری بجٹ تجاویز مارچ تک پیش کرے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تاجر برادری آئندہ بجٹ سے متعلق اپنی تجاویز مارچ تک کمیٹی کو پیش کرے تاکہ بجٹ کی تیاری کے دوران ان سفارشات کو حکومتی سطح پر زیرِ بحث لایا جاسکے،یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی، انہوں نے کہا کہ بجٹ کی تیاری کا عمل مارچ میں شروع ہوجاتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید