کراچی (اسد ابن حسن) انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس نے تمام ڈیپارٹمنٹس کے سربراہوں کو مراسلے تحریر کئے ہیں کہ ان کی ماتحتی میں کام کرنے والے گریڈ 16کےاہلکاروں کی گریڈ 17میں ترقی کا عمل رکا ہوا ہے کیونکہ مذکورہ اہلکاروں نے اپنی ترقی کے حوالے سے مطلوبہ کاغذات جمع نہیں کروائے ہیں۔