اسلام آباد( ناصر چشتی )نجکاری کمیشن اور ’ای وائی مڈل ایسٹ کی زیرِ قیادت قائم کنسورشیم نےگزشتہ روزاسلام آباد میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کراچی اور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ’مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے‘ (FASA) پر دستخط کر دیئے۔