• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی بینک پاکستان کے مالی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی بنک پاکستان کےمالی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے، پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے،کسی کا تابع فرمان نہیں،انھوں نے اپنے اخبار ی بیان میں کہا کہ پاکستان میں مالی وفاقیت کے معاملے میں عالمی بینک کو اپنے دائرۂ کار تک محدود رہنا چاہیے۔
ملک بھر سے سے مزید