کراچی (افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر سے 1 دن میں459پروازیں آپریٹ 74منسوخ کی گئیں جبکہ ایئر لائن کے انتظامی مسائل اور موسمی خرابی کے باعث 75پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 118 لاہور 119 اسلام آباد 122 ملتان 25 کوئٹہ 18 سیالکوٹ 12 فیصل آباد 8پشاور 17پروازیں اپریٹ کی گئی۔ کراچی 6 لاہور 25اسلام اباد 19 ملتان 5 فیصل آباد 4 پشاور 2 اسکردو 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ ملتان 10 لاہور 19 اسلام اباد 25 کوئٹہ 6 اسکردو 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔