• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گوادر سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔پولیس کے مطابق پانوان اور گنز کے قریب سے پولیس کو پانچ لاشیں ملیں جن کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو لاشیں کوشاہ بخش اور پیری کے ناموں سے شناخت کیا گیا جن کا تعلق تحصیل جیوانی کے علاقے روبار سے تعلق تھا ،ہسپتا ل میں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ۔ تین لاشوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔
اہم خبریں سے مزید