• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ کا گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی واگزار

اسلام آباد( نیوز رپورٹر )متروکہ وقف املاک بورڈ کا گرینڈ آپریشن، لاہور اور ننکانہ زون میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی واگزار، چیئرمین قمر الزمان کا کہنا ہے کہٹرسٹ ارضی پر قبضہ سنگین جرم ؛ غیر قانونی قابضین کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیگی ۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان کی ہدایات پر ننکانہ زون میں ایڈمنسٹریٹر تنویر حسین اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر عمر جاوید اعوان کی زیر نگرانی سنت رام روڈ، بچیانہ روڈ اور واربرٹن بائی پاس پر کارروائی کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید