کراچی( ثاقب صغیر)مشین ریڈایبل پاسپورٹس کا دور ختم ، پاکستان بھر اور دنیا میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز میں جمعہ سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا ۔