کراچی (افضل ندیم ڈوگر) سندھ میں 24 اکتوبر 2024کو شروع ہوئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم کو 2سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریننگ اینڈ لائسنس سندھ یونس چانڈیو نے بتایا کہ سندھ بھر میں 2 سال کے دوران آن لائن سسٹم میں 947318 یوزر رجسٹرڈ ہوئے۔