• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح اسپتال کا گائنی وارڈ 9اے خستہ حالی کا شکار، چھتوں کا پلستر گرنے لگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح اسپتال کا گائنی وارڈ 9اے طویل عرصے سے بدحالی کا شکار ہے، جہاں متعدد کمروں کی چھتوں سے پلستر گرنے لگا ہے، جبکہ تینوں منزلوں کی بوسیدہ وائرنگ کے باعث شارٹ سرکٹ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید