• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی مجرم شبیر احمد کے ساتھ ہمیں مطلوب تمام افراد حوالے کرو

لندن (مرتضی علی شاہ) جنسی مجرم شبیر احمد کو ہمارے حوالے کرنا ہے تو ہمیں مطلوب تمام افراد بھی ہمارے حوالے کرو۔پاکستان نے برطانیہ کو شبیر احمد کو قبول کرنے کے حوالے سے اپنی شرائط سے آگاہ کردیا ۔معتبر برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں جیو نیوز کے رپورٹر مرتضی علی شاہ کی شائع خصوصی رپورٹ میں انکشاف۔ حکومت پاکستان کے سینئر عہدیدار کے برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو۔ برطانیہ پاکستان پر زبردستی مسلط رکھنے کی بجائے اس کے تحفظات کا احترام کرے، حکومتی عہدیدار۔ 73 سالہ شبیر احمد کو 1971 کے امیگریشن ایکٹ کے تحت ملک بدر کرنا ممکن نہیں ہے،شبیر احمد کی طرف سے پاکستان کی شہریت ترک کرنے کے سبب پاکستان نے بھی شبیر احمد کو واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید