راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) سی پی او نے 2ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا،ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی انسپکٹرزاہد ظہورکوپولیس لائن تبدیل کرکے راجہ اعزازعظیم کو سٹیشن ہاؤس آفیسر تعینات کردیاگیا،جب کہ تھانہ ائرپورٹ کے ایس ایچ اوابراہیم کو کلوزلائن کرکے انسپکٹر سیدجوادشاہ کونیاایس ایچ اومقررکردیاگیا۔