• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی  میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبا حرکات کیں، وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسےگرفتار کر لیا، ادھر9 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبا حرکات کیں، وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسےگرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید