• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے73کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے کلاس فور کے73ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدید کی بجائے انھیں نکالنے کی دھمکی دینے پر ملازمین سخت ذہنی ازیت کا شکار ہوگے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی میں73 کلاس فور ملازمین جس میں نائب قاصد، چوکیدار، آیا وغیرہ شامل تھیں۔ 2003 میں 3 سالہ کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے تھےجس سے ملازمین پریشان ہیں۔ملازمین نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ نوٹس لیں اور کنٹریکٹ میں توسیع کے احکامات جار ی کریں۔
اسلام آباد سے مزید