• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، ایس پی راول کا آفس میں میٹنگ کا انعقاد،مقدمات کی پیشرفت کا جائزہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ایس پی راول سعد ارشدنے راول آفس میں میٹنگ کا انعقادکیا، میٹنگ میں راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز نے شرکت کی، ایس پی راول نے تمام افسران سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔
اسلام آباد سے مزید