• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی واٹر کارپوریشن کی زمین پر نجی پٹرول پمپ کی تعمیر کا منصوبہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر کارپوریشن کی زمین پر پٹرول پمپ کی تعمیر کا منصوبہ نجی فرم کے پرپوزل پر سفارشات کیلے تشکیل دی گئی6 رکنی کمیٹی کے ممبران میں اختلافات پیدا ہوگئےتفصیلات کے مطابق دوسال قبل بھی ایک فیول پمپ بنانے کی بورڈ سے منظوری حاصل کی گئی تھی تاہم اس میں قانونی پیچیدگیوں کے باعث عملدرآمد نہیں ہوسکا تھا،تاہم واٹر کارپوریشن کے افسران نے ایک مرتبہ پھر ادارے کی اراضی پر فیول پمپ اسٹیشن کی تعمیر کی کوشش تیز کرتے ہوئے ایک نجی فرم کے صرف ایک پرپوزل پر ادارے کے 6 افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید