• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث لشکر جھنگوی کے 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ٹی ڈی آپریشن کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث مبینہ طور پر کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے 2 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پرکلعدم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی(عطا ء الرحمان عرف نعیم بخاری گروپ) کے2مطلوب دہشتگردوں محمد جمیل انصاری عرف شعیب عرف چاچا اور حماد علی انصاری عرف ذرار عرف ببلو کو گرفتار کرلیا،سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد وں کا تعلق کلعدم لشکر جھنگوی عطا الرحمان عرف نعیم بخاری گروپ کے سلیپر سیل سے ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید