• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد و امام بارگاہ آلِ عباء میں شبیہہ تابوت امام زین العابدین آج برآمد ہوگا

کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ آلِ عباء ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام جاری مجالس عزا امام حُسَيْن جمعہ شب 8:15 مسجد و امام بارگاہ آلِ عباءمیں منعقد ہوگی- مجلس سے خطاب مولانا سید شہنشاہ حُسَيْن نقوی کرینگے اور نوحہ خوانی انجمن ذوالفقار حیدری کرے گی ۔بعد مجلس شبیہہ تابوت امام زین العابدین ع برآمد ہوگا ۔ خانوادہ سید حُسَيْن ہادی نقوی اور ٹرسٹ کے عالم شاہ جی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید