• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید مولانا خانزیب کی قربانی امن، جمہوریت کی علامت ہے، شاہی سید

کراچی (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ شہید مولانا خانزیب کی قربانی امن، جمہوریت اور باچا خان کے فکر و فلسفے کی علامت ہے، ملک سے انتہاپسند سوچ اور تشدد کا خاتمہ ناگزیر ہے۔وہ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے زیر اہتمام شہید مولانا خانزیب کی پہلی برسی کے موقع پر باچا خان مرکز کراچی میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید