• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
— تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں روبوٹس کی شادی کی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس تقریب میں رابرٹ اور میٹلڈا نامی روبوٹس کو میاں بیوی قرار دیا گیا۔

شادی کی تقریب میں روبوٹس کو ویڈنگ بریسلیٹس بھی پہنائے گئے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو پر صارفین دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید