• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی مروت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے

پشاور(این این آئی)لکی مروت امیں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر طورتلہ منجیوالہ میں فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے.ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ کر تمام جاں بحق افراد کی نعشیں سٹی ہسپتال لکی سٹی منتقل کردی ہیں۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ۔
پشاور سے مزید