• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ایس ایچ اور کے تبادلے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے ایس ایچ او ایئر پورٹ حکیم خان کو ایس آئی او سیٹلائٹ ٹائون اور ان کے پیشرو محمد مقبول کو ایس ایچ او ایئر پورٹ ایس ایچ او شہید محمود الرحمن سریاب کوئٹہ ، عبدالمجید کو شہید فیاض احمد سنبھل پولیس لائن کوئٹہ، ایس ایچ او سٹی فضل الرحمن کو ایس ایچ او شہید محمود الرحمن سریاب کوئٹہ تعینات کردیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید