• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی سرکاری دفاتر کو سولر پر منتقل کرنےکا فیصلہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے صوبے بھر کے وفاقی سرکاری دفاترکو سولر پرمنتقل کرنےکا فیصلہ کرلیا وفاقی محکموں کو جاری مراسلے کے مطابق وفاقی حکومت نےتوانائی بحران پر قابو پانے کے لیے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر کے وفاقی سرکاری اداروں کو سولر پر منتقل کیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید