• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے کاروبارِ زندگی ٹھپ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے کاروبارِ زندگی ٹھپ ہوکر رہ گیاجس سے شہری بلبلا اٹھے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ سے تاجر برادری کو بھی مشکلات کا سامنا ہےسخت گرمی میں خواتین، بچے، بوڑھے اور بیمار ذہنی اذیت میں مبتلا ہو رہے ہیںبعض علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے وقت پانی کا مسئلہ بھی جنم لے رہا ہےعوامی حلقوں اور تاجروں نےلوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کامطالبہ کیاہے۔
کوئٹہ سے مزید