• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبادی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن کل منایا جائے گا ،اس دن کو منانے کا مقصد تیزی سے بڑھتی دنیا کی آبادی کے مسائل اورانکے حل کئے لئے کئے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالنا ہے واضح رہے کہ جولائی کی 11 تاریخ آبادی کے عالمی دن سے منسوب ہےیہ دن 1989 سے ہر سال عوام میں آبادی کے مسائل اور چیلنجوں کا شعور بیدار کرنے کی غرض سے منایا جاتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید