• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (رانا غلام قادر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کے روز وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نےوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید