• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب اپیلوں کی آئینی عدالت منتقلی کا معاملہ سپریم کورٹ میں (آج) سماعت مقرر

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)نیب اپیلوں کی آئینی عدالت منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں (آج) سماعت مقرر،جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آج ʼʼنیب قوانین ʼʼمیں حالیہ ترامیم کے بعد زیر التواء اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کے مجاز فورم سے متعلق اس قانونی نقطہ پر کہ آیا کہ نیب قانون میں ترامیم کا اطلاق زیر التواء مقدمات پر بھی ہوگا یا صرف نئی اپیلوں پر؟ غور کرے گی۔

اہم خبریں سے مزید