• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 454 پروازیں آپریٹ 90 منسوخ 59 میں تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر)24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے454پروازیں اپریٹ کی گئیں 90منسوخ ہوئیں جبکہ59پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 137 کوئٹہ 14 ملتان 27 فیصل اباد لاہور 114 سیالکوٹ 16 اسلام اباد 120 اور پشاور 12 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید