• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک اور بڑا شپ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایک اور بڑا شپ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا،کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پر پہنچ گیا ہے۔ایریکا 398.5 میٹر طویل اور 59 میٹر چوڑا میگا کنٹینر بردار جہاز 20 ہزار ٹی ای یوز کنٹینرز لے جانے کی گنجائش رکھتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید