• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی طلبہ نے 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت لیے

اسلام آباد (صالح ظافر ) پاکستانی طلبہ نے ​56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت لیے۔ یہ عالمی مقابلہ بوکارامانگا، کولمبیا میں منعقد ہوا۔ مقابلے میں 90سے زائد ممالک کے 400 سے زیادہ طلبہ نے شرکت کی۔ تمغے جیتنے والی پاکستانی ٹیم میں ڈی جی خان کے ذوالفقار علی، راولپنڈی کے حمدان علوی اور اسلام آباد کے دانیال شہزاد حامد شامل تھے۔

اہم خبریں سے مزید