• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ؛NCCIA ملازمین مستقلی کیس؛ جواب نہ ملنے پر جج برہم

اسلام آباد (خبر نگار/خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے گریڈ16سے اوپر کے43کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر این سی سی آئی اے حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔
اہم خبریں سے مزید