• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر سے LNG بندش کے اثرات، پاکستان کا ہنگامی بنیادوں پر مزید خریداری کا فیصلہ

اسلام آباد(عاطف شیرازی/ خالد مصطفیٰ)قطر سےایل این جی بندش کےاثرات، پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر مزیدایل این جی کی خریداری کا فیصلہ کرلیا،ایک اورایل این جی کارگوکی سپاٹ خریداری کے لیےٹینڈرجاری ،عالمی کمپنیوں سے آج(بدھ) تک بولیاں طلب کر لیں جو آج ہی کھولی جائیں گی ،خطےکی کشدہ صورتحال کے تناظر میں قطرسے ایل این جی کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث پاکستان کو ایل این جی کی سپاٹ خریداری پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید