• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 5600 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 5600روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 5600 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 24 ہزار 136 روپے فی تولہ ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید