راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کی ملاقات کروادی گئی،سابق خاتون اول سے بیٹی اور بھابی بھی ملیں ۔سینٹرل جیل راولپنڈی میں منگل کو سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو آد ھ گھنٹہ تک جاری رہی ۔