اسلام آباد (عاصم جاوید) نیب اپیلیں سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا قانون اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواسست میں عدالت سے نیب آرڈیننس کی نئی دفعہ 32Aکو کالعدم قرار دینے ، اورحتمی فیصلے تک اسکا نفاذ معطل کرنے کی استد عا کی گئی ۔