اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے اسلام آباد راولپنڈی ڈویژن جیسے بارانی اضلاع سمیت گوجرانوالہ ،لاھور ڈویژن اور صوبہ بھر کی فلور ملوں کو بلا امتیاز یومیہ پانچ ھزار ٹن گندم 38 سو روپے فی چالیس کلو گرام فوری جاری کرنے کا حکم جاری کر دی وزیر اعلٰی پنجاب نے 100 گرام وزنی روٹی کی قیمت منگل 14 جولائی سے 17 روپے مقرر ، پاسکو سے 10 لاکھ ٹن گندم لیں گے،گندم آٹے کا ملک گیر بحران شدت اختیار کر گیا۔