• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل نے ندیم خان کی بطور سی ای او تقرری کی توثیق کردی

اسلام آباد(ساجد چوہدری ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ندیم خان کی کمپنی سی ای او کے طور پر تقرری کی توثیق کر دی، وہ دو دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے پی ٹی سی ایل اور یوفون کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید