• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ری فیولنگ طیاروں پر تنازع اسرائیلی دو وزارتیں آمنے سامنے

دبئی (سبط عارف)امریکی ری فیولنگ طیاروں پر تنازع، اسرائیلی دو وزارتیں آمنے سامنے۔ امریکا نےمزید چار ری فیولنگ طیارے اسرائیل بھیج دیئے،وزارت ٹرانسپورٹ کا متبادل انتظامات کا مطالبہ، بن گوریون ایئرپورٹ پر پارکنگ کی قلت، 50 ہزار مسافروں کے ٹکٹ متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔
اہم خبریں سے مزید