• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انیل امبانی گروپ کیس، مزید1,021 کروڑروپے کے اثاثے ضبط

کراچی (نیوز ڈیسک) انیل امبانی گروپ کیس میں مزید 1,021کروڑروپے کے اثاثے ضبط کرلیے گئے۔ 15,548کروڑ روپے کی خورد برد کا الزام، شیل کمپنیوں کے ذریعے رقوم منتقل ہونے کا دعویٰ،ضبط شدہ اثاثے 20,367 کروڑ تک پہنچ گئے،آٹھ اعلیٰ عہدیدار بھی عدالتی تحویل میں ہیں۔
اہم خبریں سے مزید