• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک ٹرانزیکشن ترمیمی بل 2026 مؤخر کردیا

اسلام آباد (مہتاب حیدر) بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت نہ ہونے کے باعث الیکٹرانک ٹرانزیکشن (ترمیمی) بل 2026 مؤخر کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز کی غیر تسلی بخش صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ انٹرنیٹ کی ناقص سہولت صرف دور دراز علاقوں ہی نہیں بلکہ کراچی جیسے بڑے شہروں کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید