لندن(مرتضیٰ علی شاہ)برطانیہ،سفوک میں تبلیغی اجتماع پر دہشتگرد حملہ کی منصوبہ بندی کے الزام میں12افراد گرفتار ،ہمیں نفرت کیخلاف متحد ہوکر کھڑا ہونا ہوگا، پولیس نے خطرہ سے نمٹ کر کئی قیمتی جانیں بچائیں، وزیر داخلہ شبانہ محمود ،پولیس کا کہنا ہے کہ سفوک میں منعقد ہونے والے تبلیغی جماعت کے اجتماع پر مبینہ طور پر دائیں بازو کے شدت پسندوں کے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔