• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ مشن پر امریکی ایئر فورس طیارے کی تل ابیب میں ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر کرکے اسرائیل کے تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ 67 سال پرانا طیارہ تل ابیب ایئرپورٹ سے مشن پر روانہ ہوا تھا۔
اہم خبریں سے مزید