• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ روات کے علاقہ میں 66سالہ شخص نے خودکشی کر لی، فیز7میں رہائش پذیر (ن) نے مالی پریشانی کے باعث خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
اسلام آباد سے مزید