• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ،ایس ایس پی آپریشنز کارمنا پولیس سٹیشن کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔جدید اسپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز کے تحت تعمیر کئے گئے تھانہ کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے عوام دوست پا لیسی پر عمل پیر ا ہو کر شہر یو ں کی داد رسی کی جائے، اسپیشل انیشیٹوپولیس اسٹیشنز کی خوبصورتی کو بر قرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اسلام آباد سے مزید